تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

preparation to make something beautiful

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو کے معانیدیکھیے

اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو

apne jho.npa.De kii KHair maa.ngoअपने झोंपड़े की ख़ैर माँगो

ضرب المثل

Roman

اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو کے اردو معانی

  • اپنی خیریت کی دعا مانگو، اپنے بچاؤ کی کوشش کرو، اپنی خیر مناؤ پھر دوسرے کی فکر کرنا

Urdu meaning of apne jho.npa.De kii KHair maa.ngo

Roman

  • apnii Khairiiyat kii du.a maango, apne bachaa.o kii koshish karo, apnii Khair manaa.o phir duusre fikr karnaa

अपने झोंपड़े की ख़ैर माँगो के हिंदी अर्थ

  • अपने कुशल क्षेम की प्रार्थना करो, अपने बचाव का प्रयास करो, अपनी कुशल मनाओ फिर दूसरे की चिंता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

preparation to make something beautiful

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone