تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے کے معانیدیکھیے

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

apne haath ke bal bal jaa.iye jaisaa man ho taisaa khaa.iyeअपने हाथ के बल बल जाइए जैसा मन हो तैसा खाइए

ضرب المثل

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے کے اردو معانی

  • اپنے ہاتھ کا کام عین مرضی کے مطابق ہوتا ہے (کاریگر پسند کے قابل کام کرنے کے بعد فخریہ کہتا ہے)

अपने हाथ के बल बल जाइए जैसा मन हो तैसा खाइए के हिंदी अर्थ

  • अपने हाथ का काम ठीक मन-मर्ज़ी के अनुसार होता है (कारीगर इच्छानुसार काम करने के बाद गर्व से कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone