تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

apne bachh.De ke daa.nt duur se maa'luum hote hai.nअपने बछड़े के दाँत दूर से मा'लूम होते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

Urdu meaning of apne bachh.De ke daa.nt duur se maa'luum hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • apne aadmiiyo.n ke lachchhno.n ya guNo.n se sab baa Khabar hote hai.n

अपने बछड़े के दाँत दूर से मा'लूम होते हैं के हिंदी अर्थ

  • अपने आदमियों के लच्छनों या गुणों से सब सूचित होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone