تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا کے معانیدیکھیے

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

apnaa ulluu kahii.n nahii.n gayaaअपना उल्लू कहीं नहीं गया

ضرب المثل

دیکھیے: مَطْلَب

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا کے اردو معانی

  • مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے
  • ہر حالت میں اپنا مطلب نکل جائے گا، کسی نہ کسی کو بے وقوف بنا لیں گے

English meaning of apnaa ulluu kahii.n nahii.n gayaa

  • i stand in no way to lose

अपना उल्लू कहीं नहीं गया के हिंदी अर्थ

  • उद्देश्य हर प्रकार से पूरा है, बात यूँ भी बनती है
  • प्रत्येक स्थिति में अपना मतलब निकल जाएगा, किसी न किसी को मूर्ख बना लेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone