تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے" کے متعقلہ نتائج

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے کے معانیدیکھیے

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

apnaa maare chhaa.nv me.n Daale Gair maare dhuup me.n Daaleअपना मारे छाँव में डाले ग़ैर मारे धूप में डाले

ضرب المثل

Roman

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے کے اردو معانی

  • اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

    مثال رشتہ دار دشمن بھی ہوگا تو وقت پر کام آئے گا اور بہ نسبت غیر کے زیادہ ہمدردی کرے گا، مثل مشہور ہے اپنا مارے ساے میں ڈالے غیر مارے دھوپ میں ڈالے۔

Urdu meaning of apnaa maare chhaa.nv me.n Daale Gair maare dhuup me.n Daale

Roman

  • apne phir apne hote hain, Gairo.n kii banisbat apno.n ka aasraa lenaa behtar hai chaahe na mehrbaan huu.n

अपना मारे छाँव में डाले ग़ैर मारे धूप में डाले के हिंदी अर्थ

  • अपने फिर अपने होते हैं, दूसरों की अपेक्षा अपनों का आसरा लेना बेहतर है चाहे निर्दयी हों

    उदाहरण रिश्तादार दुश्मन भी होगा तो वक़्त पर कामआएगा और बनिस्बत ग़ैर के ज़्यादा हमदर्दी करेगा, मसल मशहूर है अपना मार् साएमें डाले ग़ैर मारे धूप में डाले।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone