تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا مال چھاتی تلے" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا مال چھاتی تلے کے معانیدیکھیے

اپنا مال چھاتی تلے

apnaa maal chhaatii taleअपना माल छाती तले

نیز : اپنا مال اپنی چھاتی تلے

ضرب المثل

Roman

اپنا مال چھاتی تلے کے اردو معانی

  • اپنی چیز اپنے قبضے میں زیادہ محفوظ رہتی ہے
  • نعلین در بغلین، مال عرب پیش عرب
  • اپنے مال کو بہت عزیز اور ہوشیاری سے رکھنا

Urdu meaning of apnaa maal chhaatii tale

Roman

  • apnii chiiz apne qabze me.n zyaadaa mahfuuz rahtii hai
  • naalain dar baGliin, maal arab pesh arab
  • apne maal ko bahut aziiz aur hoshyaarii se rakhnaa

अपना माल छाती तले के हिंदी अर्थ

  • अपनी चीज़ अपने क़ब्ज़े में अधिक सुरक्षित रहती है
  • जूतों को बग़ल में दबा कर रखना, 'अरब का माल 'अरब के सामने अर्थात अपना माल अपनी आँखों के सामने ही रखना अच्छा है
  • अपने माल को बहुत प्रिय और चतुराई से रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

colorful dandy, rakes, fops

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا مال چھاتی تلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا مال چھاتی تلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone