تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج کے معانیدیکھیے

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج

apnaa ghuTnaa kaholiye aur aap hii mariye laajअपना घुटना खोलिए और आप ही मरिए लाज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج کے اردو معانی

  • اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

Urdu meaning of apnaa ghuTnaa kaholiye aur aap hii mariye laaj

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n ke a.ib kholne se Khud hii Khiffat-o-nadaamat uThaanii pa.Dtii hai, apnii aziiz chiiz kii rusvaa.ii Khud apnii rusvaa.ii hai

अपना घुटना खोलिए और आप ही मरिए लाज के हिंदी अर्थ

  • अपनों के दोष खोलने से अपने आप को ही लज्जित होना पड़ता है, अपनी प्यारी वस्तु तिरस्कार अपना ही तिरस्कार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone