اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے کے معانیدیکھیے
اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے کے اردو معانی
- گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے
- اپنے کام کا انجام پہلے ہی سے نظر آتا ہے
- ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے
अपना घर दूर से सूझता है के हिंदी अर्थ
- घर के सुख-चैन का महत्त्व घर में नहीं होता, घर की सुख-सुविधा यात्रा में निरंत्र याद आती है
- अपने काम का अंजाम पहले ही से नज़र आता है
- प्रत्येक व्यक्ति अपनी किसी अच्छाई या दुर्बलता को भली-भाँती जानता है
اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے)
اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔