تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے کے معانیدیکھیے

اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے

apnaa diijiye dushman kiijyeअपना दीजिए दुश्मन कीजिए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے کے اردو معانی

  • قرض دینا، دشمن بنانے کے برابر ہے، قرض مقراض محبت ہے

Urdu meaning of apnaa diijiye dushman kiijye

  • Roman
  • Urdu

  • qarz denaa, dushman banaane ke baraabar hai, qarz miqraaz muhabbat hai

अपना दीजिए दुश्मन कीजिए के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ देना, दुश्मन बनाने के बराबर है, ऋण प्रेम की क़ैंची है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا دِیجیے دُشْمَن کِیجیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone