تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپاہَج" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپاہَج کے معانیدیکھیے

اَپاہَج

apaahajअपाहज

نیز : اَپاہِج

اصل: سنسکرت

موضوعات: عضو

Roman

اَپاہَج کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ پاؤں سے معذور، لنجا، لنگڑا، لولا
  • (ضعف، مرض یا کسی اور وجہ سے) کام کاج یا چلنے پھرنے سے معذور، مجبور
  • سست، کاہل، نکما
  • مفلوج، ازکار رفتہ (عضو یا جسم)

Urdu meaning of apaahaj

Roman

  • haath paanv se maazuur, lunjaa, lang.Daa, luula
  • (zof, marz ya kisii aur vajah se) kaam kaaj ya chalne phirne se maazuur, majbuur
  • sust, kaahil, nikammaa
  • mafluuj, azkaar raftaa (uzuu ya jism

English meaning of apaahaj

Adjective

  • disabled, crippled, incapacitated
  • Halt, Lame

अपाहज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हाथ-पाँव से विकलाँग, लुंजा, लंगड़ा, लूला
  • (निर्बलता, रोग या किसी और कारणवश) काम-काज या चलने-फिरने से विकलाँग, मजबूर
  • अपंग, चलने-फिरने की सामर्थ्य न रखने वाला
  • सुस्त, आलसी, निकम्मा
  • पक्षाघात का पीड़ित, जो किसी काम या उद्देश्य का न हो (अंग या शरीर)

اَپاہَج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپاہَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپاہَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone