تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْتْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْتْرا کے معانیدیکھیے
اَنْتْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درمیانی، بیچ کا، (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے
- بول، گیت، بند، ٹیپ، چوکیدار، محافظ
- گانے کا وہ ٹکڑا جو استائی سے پہلے ہو، گیت کےباقی ٹکڑے
- درمیان میں واقع
اسم، مذکر
- وہ بحری (بہری) جس کی ماں شاہین اور باپ کالا چین ہو
English meaning of antraa
Noun, Masculine
- in the midst, between
- intermediate
- second line onward of a song, chorus
अंतरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
संज्ञा, पुल्लिंग
- नौसैनिक जिसकी मां शाहीन और जिनके पिता काला चीन हो, वो बहरी (बहरी) जिस की माँ शाहीन और बाप काला चीन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْتْرا)
اَنْتْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔