Search results
Saved words
Showing results for "anTaa"
Meaning ofSee meaning anTaa in English, Hindi & Urdu
اَنْٹا کے اردو معانی
- شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.
- (باغبانی) 'بے تخم درختوں (بوٹوں) کی پود لگانے کا ایک طریقہ جس میں شاخ کو کاٹ کر زمین میں دبانے کی بجاے کلّا پھوٹنے کے نشان پر مٹی تھوپ کر اوپر سے کیلے کی چھال یا مٹی کا ظرف باندھ دیا جاتا ہے جب اس میں جڑیں نکل آتی ہیں تو شاخ کو کاٹ کر زمین میں لگا دیا جاتا ہے.
- (کھیل) 'چوسر کاور اسی قسم کے دوسرے کھیلوں اور قمار بازی میں کوڑیوں کا پاسا (دان٘و) پھیکنے میں وہ کوڑی کے شمار وسے خارج سمجھا جاتا ہے).
- افیون کی گولی.
- اوپر کا کوٹھا ، سب سے اونچی چھت.
- بندوق کی بڑی گولی.
- ایک (انگریزی) کھیل جو 'انٹوں' یعنی گینددوں کے ذریعے میز کے کنارے کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے ، (انگریزی) بِلْیَرْڈ.
- بیہوش.
Compound words of anTaa
Showing search results for: English meaning of anta
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (anTaa)
anTaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone