تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنت بھلا سو بھلا" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنت بھلا سو بھلا کے معانیدیکھیے

اَنت بھلا سو بھلا

ant bhalaa so bhalaaअंत भला सो भला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَنت بھلا سو بھلا کے اردو معانی

  • آخرت کی بھلائی سب سے بہتر ہے، جس کام کا انجام یا نتیجہ اچھا ہو وہ اچھا ہے ورنہ برا
  • سب باتوں کو سوچ کر آخر میں جس نتیجہ پر پہنچا جائے اسے ہی بہتر ماننا چاہیئے

Urdu meaning of ant bhalaa so bhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaKhirat kii bhalaa.ii sab se behtar hai, jis kaam ka anjaam ya natiija achchhaa ho vo achchhaa hai varna buraa
  • sab baato.n ko soch kar aaKhir me.n jis natiija par pahunchaa jaaye use hii maannaa chaahii.e

English meaning of ant bhalaa so bhalaa

  • all is well that ends well

अंत भला सो भला के हिंदी अर्थ

  • परलोक की भलाई सब से अच्छी है, जिस काम का परिणाम या नतीजा अच्छा हो वह अच्छा है अन्यथा बुरा
  • सब बातों को सोच कर अंत में जिस निर्णय पर पहुँचा जाए उसे ही ठीक मानना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنت بھلا سو بھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنت بھلا سو بھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone