تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْساب" کے متعقلہ نتائج

اَنْصاب

وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْساب کے معانیدیکھیے

اَنْساب

ansaabअंसाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: نَسَب

اشتقاق: نَسَبَ

اَنْساب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • طور جمع۔ ۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔
  • ۲۔ آبائی قرابت دار ، ارحام کی ضد۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَنْصاب

وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

English meaning of ansaab

Noun, Masculine, Plural

  • knowledge that relates to the subjects which are related to the knowledge of mankind, physical characteristics of man, geographical distribution of language and customs, etc. in the past
  • lineage, families, generations races, genealogies

अंसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पारिवारिक लोग, वंशावलियाँ, नसबनामे, सम्प्रदायों, नस्लें, वंशलेखों
  • वह ज्ञान जो उन विषयों से संबंधित है जो अतीत में मनुष्य की भौतिक विशेषताओं, भाषा और रीति-रिवाजों के भौगोलिक वितरण आदि, मानव जाति के ज्ञान से संबंधित हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْساب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْساب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone