تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْصاب" کے متعقلہ نتائج

اَنْساب

طور جمع۔ ۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔

اَنْصاب

وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

ذَوی اَنْساب

ہم نسب ، عزیز یا قریبی رِشتہ دار .

نَقابَت اَنساب

ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا ۔

مَاہِرُالْاَنْساب

وہ شخص جو کسی خاندان یا خاندان کے ماضی اور حال کے ارکان کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والا یا ماہر ہو، انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل

عِلْمُ الاَنْساب

انسان کے قبیلوں ، خاندانوں ، نسلوں اور صحت نسب کا علم ، وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو ماضی میں (خصوصاً) انسان کی جسمانی خصوصیات جغرافیائی تقسیم زبان اور رسم و رواج وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں ، انسانی نسلوں کا علم .

عِلْمِ اَنْساب

علم الانساب ، انسانی نسلوں کا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْصاب کے معانیدیکھیے

اَنْصاب

ansaabअंसाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَنْساب

طور جمع۔ ۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔

Urdu meaning of ansaab

  • Roman
  • Urdu

  • vo patthar aur but jo qabal islaam kaabe ke irdagird nasab the aur vahaa.n kuffaar Gair allaah ke naam par zabiiha karte the

English meaning of ansaab

Noun, Masculine

  • idols, icons

अंसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्थर और मूर्ति जो इस्लाम से पहले काबे के आसपास रखे हुए थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْساب

طور جمع۔ ۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔

اَنْصاب

وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

ذَوی اَنْساب

ہم نسب ، عزیز یا قریبی رِشتہ دار .

نَقابَت اَنساب

ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا ۔

مَاہِرُالْاَنْساب

وہ شخص جو کسی خاندان یا خاندان کے ماضی اور حال کے ارکان کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والا یا ماہر ہو، انسان کے قبیلوں، خاندانوں، نسلوں اور صحت نسب سے متعلق علم میں کامل

عِلْمُ الاَنْساب

انسان کے قبیلوں ، خاندانوں ، نسلوں اور صحت نسب کا علم ، وہ علم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو ماضی میں (خصوصاً) انسان کی جسمانی خصوصیات جغرافیائی تقسیم زبان اور رسم و رواج وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں ، انسانی نسلوں کا علم .

عِلْمِ اَنْساب

علم الانساب ، انسانی نسلوں کا علم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone