تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا" کے متعقلہ نتائج

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

میٹھا اور بھر کٹوری

اچھی چیز اور مقدار میں زیادہ

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا کے معانیدیکھیے

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

anokhii ke haath aa.ii kaTorii, paanii pii pii hu.ii anokhe ghar kaToraअनोखी के हाथ आई कटोरी, पानी पी पी हुई अनोखे घर कटोरा

نیز : انوکھے گھر کٹوری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا کے اردو معانی

  • کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے
  • کسی گھر میں جب کوئی ایسی چیز آ جائے جو پہلے نہ رہی ہو اور اس کی بہت نمائش کی جائے تب یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of anokhii ke haath aa.ii kaTorii, paanii pii pii hu.ii anokhe ghar kaTora

  • Roman
  • Urdu

  • kamiine ke haath ko.ii chiiz aa jaaye to use dikhaane ke li.e is ka bahut istimaal kartaa hai
  • kisii ghar me.n jab ko.ii a.isii chiiz aa jaaye jo pahle na rahii ho aur is kii bahut numaa.ish kii jaaye tab ye kahte hai.n

अनोखी के हाथ आई कटोरी, पानी पी पी हुई अनोखे घर कटोरा के हिंदी अर्थ

  • कमीने के हाथ कोई चीज़ आ जाए तो उसे दिखाने के लिए उस का बहुत प्रयोग करता है
  • किसी घर में जब कोई ऐसी वस्तु आ जाए जो पहले न रही हो और उसका बहुत प्रदर्शन किया जाए तब यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

میٹھا اور بھر کٹوری

اچھی چیز اور مقدار میں زیادہ

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone