تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخرت بیں

visionary

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخرت بن جانا

اچھے کام ہونا، اچھے اعمال ہونا

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

مَتاعِ آخِرَت

परलोक के लिए पूंजी, पुण्य, अच्छे काम।

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

سامانِ آخرت

توشۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

مَزْرَعَۃُ الآخِرَۃ

رک : مزرع ِآخرت ۔

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

مُنافَعِ دُنِیا و آخِرَت

اس جہاں اور اگلے جہاں کی اچھی نعمتیں

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا کے معانیدیکھیے

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

anokhe gaa.nv uu.nT aayaa to logo.n ne kahaa parmesur aayaaअनोखे गाँव ऊँट आया तो लोगों ने कहा परमेसुर आया

نیز : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا، لوگوں نے جانا پرمیشر آیا

ضرب المثل

Roman

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا کے اردو معانی

  • ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں
  • کسی گاؤں کے لوگوں نے اونٹ نہیں دیکھا تھا، ایک بار ان کے گاؤں میں اونٹ آیا تو انہوں نے اسے پرمیشور یعنی خدا سمجھ لیا
  • بیوقوف لوگ اَن دیکھی چیزوں کے متعلق طرح طرح کے تصورات پیدا کر لیتے ہیں

Urdu meaning of anokhe gaa.nv uu.nT aayaa to logo.n ne kahaa parmesur aayaa

Roman

  • naavaaqif har anokhii chiiz se bahut maru.ub hote hai.n
  • kisii gaanv ke logo.n ne u.unT nahii.n dekhaa tha, ek baar un ke gaanv me.n u.unT aaya to unho.n ne use parmeshvar yaanii Khudaa samajh liyaa
  • bevaquuf log andekhii chiizo.n ke mutaalliq tarah tarah ke tasavvuraat paida kar lete hai.n

English meaning of anokhe gaa.nv uu.nT aayaa to logo.n ne kahaa parmesur aayaa

  • everything is strange for a foolish person, an allusion to attach undue importance to common things

अनोखे गाँव ऊँट आया तो लोगों ने कहा परमेसुर आया के हिंदी अर्थ

  • अज्ञानी हर अनोखी वस्तु से बहुत प्रभावित होते हैं
  • किसी गाँव के लोगों ने ऊँट नहीं देखा था, एक बार जब उनके गाँव में आया, तो उन्होंने उसे परमेश्वर समझ लिया
  • मूर्ख लोग बिना देखी वस्तु के संबंध में नाना प्रकार की कल्पनाएँ करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخرت بیں

visionary

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخرت بن جانا

اچھے کام ہونا، اچھے اعمال ہونا

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

مَتاعِ آخِرَت

परलोक के लिए पूंजी, पुण्य, अच्छे काम।

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

سامانِ آخرت

توشۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

مَزْرَعَۃُ الآخِرَۃ

رک : مزرع ِآخرت ۔

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

مُنافَعِ دُنِیا و آخِرَت

اس جہاں اور اگلے جہاں کی اچھی نعمتیں

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone