تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنوکھاپَن" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنوکھاپَن کے معانیدیکھیے

اَنوکھاپَن

anokhaapanअनोखापन

اصل: ہندی

اَنوکھاپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

English meaning of anokhaapan

Noun, Masculine

  • uniqueness

अनोखापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनूठापन, अनोखे होने की अवस्था या भाव, विचित्रता, विलक्षणता, बेमिसाली, अजीब-ओ-ग़रीब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنوکھاپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنوکھاپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone