تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ مول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ مول کے معانیدیکھیے
اَنْ مول کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- بیش قیمت، بیش بہا، نادر، اعلیٰ درجے کا
شعر
کس انمول پشیمانی کی دولت ہے ان آنکھوں میں
پلکوں پر دو آنسو جھمکیں موتی کے سے دانے دو
جب تک بکا نہ تھا تو کوئی پوچھتا نہ تھا
تو نے خرید کر مجھے انمول کر دیا
نفرت سے ہے نفرت ہم کو پریت ہماری ریت
پیار کے ہیں انمول خزانے تتلی پھول اور میں
دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔ
جب بکے گا تو یہ بے دام ہی بک جائے گا
English meaning of anmol
Sanskrit, Hindi - Adjective
- priceless, invaluable, inestimable, rare or precious
अनमोल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जिसका कोई मूल्य न आँका जा सके, अमूल्य, बहुमूल्य, मोलरहित, बेमोल, बेशक़ीमत, नादिर, आला दर्जे का
- कीमती, मूल्यवान
- सुदंर, उत्तम
اَنْ مول کے مترادفات
اَنْ مول کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ مول)
اَنْ مول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔