تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْکَرُ الْاَصْوات" کے متعقلہ نتائج

اَصْوات

آوازیں، صدائیں، ندائیں، نوائیں

اَنْفی اَصْوات

وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منھ اور ناک سے نکلتی ہے

نَغماتی اَصوات

موسیقی کو تحریر میں لانے کی علامتیں ، آوازوں کی علامات ؛ نوٹس (Notes) ۔

اَنْکَرُ الْاَصْوات

آوازوں میں سب سے کریہہ

مَصِیتی اَصْوات

(صوتیات) وہ آوازیں جو حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی جائیں ۔

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

مَدّی اَصوات

وہ مصمتہء اصوات جن میں سانس یا ہوا کو باہر دیر تک نکالتے رہ سکتے ہیں ۔

نِظامِ اَصوات

(لسانیات) آوازوں کا نظام ، صوتی نظام ، نظام صوت (Phonetic)۔

عَالَمِ اَصْوَاتْ

world of sounds

عِلْمُ الاَصْوات

علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .

ہائِیَّہ اَصوات

آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

آلاتی عِلْمُ الْاَصْوات

آوازوں کا علم جس کا تعلق آلات سے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْکَرُ الْاَصْوات کے معانیدیکھیے

اَنْکَرُ الْاَصْوات

ankarul-asvaatअन्करुल-अस्वात

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

اَنْکَرُ الْاَصْوات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آوازوں میں سب سے کریہہ
  • سب سے کریہہ آواز والا جانور: گدھا

Urdu meaning of ankarul-asvaat

  • Roman
  • Urdu

  • aavaazo.n me.n se kariihah
  • sab se kariihaa aavaaz jaanavrah gadhaa

English meaning of ankarul-asvaat

Noun, Masculine

  • most unpleasant voice
  • the voice of a donkey
  • donkey, ass

अन्करुल-अस्वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वनियों में सब से भद्दी
  • सबसे भद्दी ध्वनि वाला जानवर : गधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْوات

آوازیں، صدائیں، ندائیں، نوائیں

اَنْفی اَصْوات

وہ آوازیں یا آواز جو غنہ یا مغنونہ کی ادائی میں منھ اور ناک سے نکلتی ہے

نَغماتی اَصوات

موسیقی کو تحریر میں لانے کی علامتیں ، آوازوں کی علامات ؛ نوٹس (Notes) ۔

اَنْکَرُ الْاَصْوات

آوازوں میں سب سے کریہہ

مَصِیتی اَصْوات

(صوتیات) وہ آوازیں جو حلق میں ہوا کو روک کر پیدا کی جائیں ۔

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

مَدّی اَصوات

وہ مصمتہء اصوات جن میں سانس یا ہوا کو باہر دیر تک نکالتے رہ سکتے ہیں ۔

نِظامِ اَصوات

(لسانیات) آوازوں کا نظام ، صوتی نظام ، نظام صوت (Phonetic)۔

عَالَمِ اَصْوَاتْ

world of sounds

عِلْمُ الاَصْوات

علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .

ہائِیَّہ اَصوات

آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

آلاتی عِلْمُ الْاَصْوات

آوازوں کا علم جس کا تعلق آلات سے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْکَرُ الْاَصْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْکَرُ الْاَصْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone