تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے کے معانیدیکھیے
انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے
ankar khetii ankar gaay, vo paapii jo maaran jaay•अनकर खेती अनकर गाय, वो पापी जो मारन जाय
نیز - پَر کی کھیتی پَر کی گائے، وہ پاپی جو بَرودھن جائے
ضرب المثل
انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے کے اردو معانی
- کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے
- دوسروں کے کام میں دخل دینا بیوقوفی ہے
अनकर खेती अनकर गाय, वो पापी जो मारन जाय के हिंदी अर्थ
- पराया खेत, पराई गाय, वह मूर्ख है जो निकालने जाए
- दूसरों के काम में पड़ना मूर्खता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے)
انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔