تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجُمَنْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجُمَنْ کے معانیدیکھیے
اَنْجُمَنْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بزم، محفل، جلسہ، مجلس، مجمع
- کمیٹی، سوسائٹی
شعر
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
اب تو تیرے حسن کی ہر انجمن میں دھوم ہے
جس نے میرا حال دیکھا تیرا دیوانہ ہوا
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام
دہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
English meaning of anjuman
Noun, Feminine
- organisation, association, society, club, coterie, council
- congregation, meeting, assembly
अंजुमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बज़्म, महफ़िल, जलसा, सभा, भीड़
- कमेटी, संस्था
اَنْجُمَنْ کے مترادفات
اَنْجُمَنْ کے متضادات
اَنْجُمَنْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجُمَنْ)
اَنْجُمَنْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔