تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجُمَنْ آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجُمَنْ آرائی کے معانیدیکھیے
اَنْجُمَنْ آرائی کے اردو معانی
مؤنث
- محفل کی رونق بڑھانا، محفل میں محبوب کی موجودگی
شعر
تو ہے اور عیش ہے اور انجمن آرائی ہے
میں ہوں اور رنج ہے اور گوشۂ تنہائی ہے
ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا
اپنے رہنے کو مکاں چاہئے تنہائی کا
English meaning of anjuman-aaraa.ii
Feminine
- arranging an assembly, presence of beloved in the gathering
अंजुमन-आराई के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- सभा की शोभा बढ़ाना, सभा में प्रियतम की उपस्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجُمَنْ آرائی)
اَنْجُمَنْ آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔