تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجُمَن آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجُمَن آرا کے معانیدیکھیے
اَنْجُمَن آرا کے اردو معانی
صفت
- جلسے یا محفل کو آراستہ کرنے والا
- محفل کو زینت بخشنے والا، محفل میں رونق بڑھانے والا یا والی
- رونق بزم، زینت محفل
شعر
خلوت ناز میں کچھ اور ہی رونق ہوتی
کوئی خلوت میں اگر انجمن آرا ہوتا
English meaning of anjuman-aaraa
Adjective
- life and soul of a party
- one who sets up a meeting or party
- one who sets up a meeting or party, life and soul of a party
अंजुमन-आरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जलसे या महफ़िल को सजाने वाला
- महफ़िल को सँवारने वाला, महफ़िल की शोभा बढ़ाने वाला या वाली
- सभा की शोभा, प्रेमिका, महफ़िल की शोभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجُمَن آرا)
اَنْجُمَن آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔