تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انجان کی مٹی خراب" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں انجان کی مٹی خراب کے معانیدیکھیے

انجان کی مٹی خراب

anjaan kii miTTii KHaraabअनजान की मिट्टी ख़राब

ضرب المثل

Roman

انجان کی مٹی خراب کے اردو معانی

  • ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

Urdu meaning of anjaan kii miTTii KHaraab

Roman

  • na tajurbaa kaar hamesha nuqsaan uThaataa hai, laa.ilmii mushkil kii vajah hotii hai aur is se kaam nahii.n bantaa

अनजान की मिट्टी ख़राब के हिंदी अर्थ

  • अनाड़ी सदा हानि उठाता है, अज्ञान कष्ट का कारण होता है और उससे काम नहीं बनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (انجان کی مٹی خراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

انجان کی مٹی خراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone