تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجام کے معانیدیکھیے
اَنْجام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انتہا، آخر، اختتام، آغاز کی ضد
- مال، نتیجہ
- (قیامت میں) جزا و سزا کے موقف میں فیصلہ، عاقبت
- تکمیل، پورا ہونا
وضاحتی ویڈیو
شعر
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
English meaning of anjaam
Noun, Masculine
अंजाम के हिंदी अर्थ
اَنْجام کے مترادفات
اَنْجام کے قافیہ الفاظ
اَنْجام کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجام)
اَنْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔