تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْجامِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجامِ کار کے معانیدیکھیے
اَنْجامِ کار کے اردو معانی
- آخرکار، آخرکو، الغرض
- چنانچه
شعر
انجام کار دل کا یہ دروازہ توڑ کر
میں سارے قیدیوں کو رہا کرنے آیا ہوں
ہم نے چھپایا لاکھ مگر چھپ نہیں سکا
انجام کار راز دل زار کھل گیا
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیں
انجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
English meaning of anjaam-e-kaar
- after all, finally, at the end, as a result, therefore
- consequently
अंजाम-ए-कार के हिंदी अर्थ
- आख़िरकार, अंत में, परिणाम स्वरूप, इसलिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْجامِ کار)
اَنْجامِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔