تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجام دینا" کے متعقلہ نتائج

دَنگا

کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی

دَنگا کَرنا

دَنگا فَساد

۱. لڑائی جھگڑا .

دَنگا مُشْتی

دِھینگا مُشتی (رک) .

دَنگائِینْگی

حیرت حیرانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجام دینا کے معانیدیکھیے

اَنْجام دینا

anjaam denaaअंजाम देना

محاورہ

مادہ: اَنْجام

اَنْجام دینا کے اردو معانی

  • انتہا کو پہنچانا، مکمل کرنا

English meaning of anjaam denaa

  • accomplish (some work), manage, do, carry out or discharge (some duty )

अंजाम देना के हिंदी अर्थ

  • पूरा करना, समाप्त करना, निपटना, प्रबध करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone