تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس" کے متعقلہ نتائج

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

ہَنی

Honey

اَنی کا ہاتھ

سامنے کا سیدھا وار ۔

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیلا

ناواقف، نا شناس،غیر معمولی

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

اَنی دار

تیز نوک کا نکیلا، تیز نوک رکھنے والا

اَنی روْکنا

انی کا وار روکنا ، انی کے دان٘و سے بچنا ۔

اَنی اُتارنا

انی کا دانو رد کرنا، انی کے وار سے بچاؤ کرنا۔

اَنی دار جُوتا

ایک قسم کا گھیتلا جوتا جس کی نوک اوپر کو اٹھی ہوتی ہے (تقریباً سو برس پہلے تکاس کے پہننے کا بہت رواج تھا).

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

ہَنی مُون

شہد جیسی حلاوت والا مہینہ ؛ مراد : شادی کے فوراً بعد بالعموم پہلا مہینہ جس میں دولھا دولھن گھومنے پھرنے جاتے ہیں (عموماً شہر یا ملک سے باہر) ، ماہِ زفاف ۔

ہَنی مُون کَرنا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنی مُون مَنانا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنیانی

ہنیان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہنیان عقائد کے ماننے والا ۔

ہَنیان

(ہندو) ہندو مذہب کا ایک معمولی درجہ جس کے پیروکار صرف اپنی نجات چاہتے ہیں ۔

لَچَّھہ اَنی

(شمشیر بازی) انی مار کے اپنے چہرے کی باڑہ (نوک) حریف کے بائین طرف اور قبضہ داہنی طرف لے جا کے اپنا داہنا ہاتھ اس کی داہنی طرف بایاں ہاتھ اس کے بائیں طرف لے جاکے پھر دونوں ہاتھوں کو بطور جھکائی کے دِکھا کے اپنے داہنے کو بائیں گردش سے اپنے داہنے شانہ پر لا کر انی مارنا

خالی اَنی

بنوٹ کا ایک دان٘و ، بنوٹ کے ہاتھو کا نام نامی و اسم سامی ، خالی انی .

قائِم اَنی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک ہاتھ.

چاوَل کی کَنی نیزَہ کی اَنی

کَچّے چاول اور نیزہ کی نوک مضرت میں دونوں برابر ہیں.

جُوتی کی اَنی

رک ؛ جوتی کی نوک.

بَرْچھی کی اَنی

برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک

اُلْٹی دھارْ اَنی

(سپہگیری) حربے کی نوک سے حریف پر اس طرح حملہ کرنا کہ پینترا بایاں ہو اور انی کی دھار کا رخ پلٹا ہوا ہو ، سیدھی دھار انی کے بر خلاف.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس کے معانیدیکھیے

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

anii kii Talii hazaar barasअनी की टली हज़ार बरस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس کے اردو معانی

  • مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

Urdu meaning of anii kii Talii hazaar baras

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat tho.Dii der ke li.e Talnaa bhii basaa Ganiimat hai, jaan bach jaaye to samjho bazaar baras kii zindgii milii

अनी की टली हज़ार बरस के हिंदी अर्थ

  • परेशानी कुछ समय के लिए टालना कभी कभी संतोष योग्य होता है, जान बच जाये तो समझो हज़ार वर्ष की ज़िंदगी मिली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

ہَنی

Honey

اَنی کا ہاتھ

سامنے کا سیدھا وار ۔

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیلا

ناواقف، نا شناس،غیر معمولی

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

مصیبت تھوڑی دیر کے لیے ٹلنا بھی بسا غنیمت ہے، جان بچ جائے تو سمجھو بزار برس کی زندگی ملی ۔

اَنی دار

تیز نوک کا نکیلا، تیز نوک رکھنے والا

اَنی روْکنا

انی کا وار روکنا ، انی کے دان٘و سے بچنا ۔

اَنی اُتارنا

انی کا دانو رد کرنا، انی کے وار سے بچاؤ کرنا۔

اَنی دار جُوتا

ایک قسم کا گھیتلا جوتا جس کی نوک اوپر کو اٹھی ہوتی ہے (تقریباً سو برس پہلے تکاس کے پہننے کا بہت رواج تھا).

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

ہَنی مُون

شہد جیسی حلاوت والا مہینہ ؛ مراد : شادی کے فوراً بعد بالعموم پہلا مہینہ جس میں دولھا دولھن گھومنے پھرنے جاتے ہیں (عموماً شہر یا ملک سے باہر) ، ماہِ زفاف ۔

ہَنی مُون کَرنا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنی مُون مَنانا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنیانی

ہنیان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہنیان عقائد کے ماننے والا ۔

ہَنیان

(ہندو) ہندو مذہب کا ایک معمولی درجہ جس کے پیروکار صرف اپنی نجات چاہتے ہیں ۔

لَچَّھہ اَنی

(شمشیر بازی) انی مار کے اپنے چہرے کی باڑہ (نوک) حریف کے بائین طرف اور قبضہ داہنی طرف لے جا کے اپنا داہنا ہاتھ اس کی داہنی طرف بایاں ہاتھ اس کے بائیں طرف لے جاکے پھر دونوں ہاتھوں کو بطور جھکائی کے دِکھا کے اپنے داہنے کو بائیں گردش سے اپنے داہنے شانہ پر لا کر انی مارنا

خالی اَنی

بنوٹ کا ایک دان٘و ، بنوٹ کے ہاتھو کا نام نامی و اسم سامی ، خالی انی .

قائِم اَنی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک ہاتھ.

چاوَل کی کَنی نیزَہ کی اَنی

کَچّے چاول اور نیزہ کی نوک مضرت میں دونوں برابر ہیں.

جُوتی کی اَنی

رک ؛ جوتی کی نوک.

بَرْچھی کی اَنی

برچھی کی دھار اور اس کا پھل یا نوک

اُلْٹی دھارْ اَنی

(سپہگیری) حربے کی نوک سے حریف پر اس طرح حملہ کرنا کہ پینترا بایاں ہو اور انی کی دھار کا رخ پلٹا ہوا ہو ، سیدھی دھار انی کے بر خلاف.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنی کی ٹَلی ہَزار بَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone