تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْگِیٹھی" کے متعقلہ نتائج

اُجاغ

چولھا، آتش دان، انگیٹھی جس میں کوئلے ڈال کر آگ سلگائی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگِیٹھی کے معانیدیکھیے

اَنْگِیٹھی

a.ngiiThiiअँगीठी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَنْگِیٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لوہے وغیرہ یا مٹی کا وہ ظرف جس میں کوئلہ سلگاتے ، کھانا پکانے، تاپتے ، یا خوشبو جلا تے ہیں
  • وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

شعر

Urdu meaning of a.ngiiThii

  • Roman
  • Urdu

  • lohe vaGaira ya miTTii ka vo zarf jis me.n koyala sulgaate, khaanaa pakaane, taapte, ya Khushbuu jalaatay hai.n
  • vo i.indhan (ko.ile, lakk.Dii ka bavaada vaGaira) jo a.ngiiThii me.n jale

English meaning of a.ngiiThii

Noun, Feminine

  • a traditional brazier used for space-heating and cooking in the northern areas of South Asia, mainly in India, Pakistan and Nepal
  • heater, stove, grate, brazier, vessel for holding fire

अँगीठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो ईंधन (कोइले, लक्कड़ी का बवादा वग़ैरा) जो अँगीठी में जले
  • आग जलाने का मिट्टी या लोहे का बना चूल्हे जैसा पात्र, बोरसी, सिगड़ी, अंगारिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُجاغ

چولھا، آتش دان، انگیٹھی جس میں کوئلے ڈال کر آگ سلگائی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْگِیٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْگِیٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone