تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگْڑائی توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگْڑائی توڑْنا کے معانیدیکھیے

اَنگْڑائی توڑْنا

a.ng.Daa.ii to.Dnaaअंगड़ाई तोड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَنگْڑائی توڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

Urdu meaning of a.ng.Daa.ii to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ang.Daa.ii me.n apnaa haath kisii duusre ke kandhe par rakh kar apne jism ka baar Daalnaa

अंगड़ाई तोड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अंगड़ाई में अपना हाथ किसी दूसरे के कंधे पर रख कर अपने शरीर का बार डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگْڑائی توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگْڑائی توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone