تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدوخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَھبِیلا

رن٘گیلا، بان٘کا، چھیلا، چھب والا، خوبصورت، خوش طبع، شکیل، موزوں

چَھبِیلی

چھبیلا کی تانیث، خوب صورت عورت

چُوہا بِلّی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں بلی بننے والا لڑکا چوہا بننے والے لڑکے کو جو دوسرے لڑکوں کے گھیرے میں ہوتا ہے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے ، لڑکے اس کو گھیرے میں گھسنے سے روکتے ہیں اور چلاتے ہیں ”چوہے بھاگ بلی آئی “

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

چَھب چَھبِیلا

رک : چھیل چھبیلا.

چَھلْ چَھبِیلا

رک :چھیل چھبیلا.

چھال چَھبِیلا

با نکا، رنگیلا البیلا، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

چَھیل چھبیلا

بانکا، رنگیلا البیلا، ترچھ، طرح دار، سوہنا، پر رونق، تابدار، بھڑکیلا

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

چَھیل چَھبِیلی

شوخ چنچل، الھڑ، سحیلی، بنی ٹھنی

چَھیل چَھبِیلے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدوخْتَہ کے معانیدیکھیے

اَنْدوخْتَہ

andoKHtaअंदोख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

اَنْدوخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • بچا ہوا، پس انداز کیا ہوا (مال یا سامان )، جمع، مُجتمع
  • (اسم یا صفت سابق کے مفہوم میں ) مبتلا، پڑا ہوا

اسم، مذکر

  • سرمایہ، پونجی

    مثال - ہرزبان کے پاس یہی سلف کا اندوختہ ہے۔

English meaning of andoKHta

Adjective

Noun, Masculine

  • savings, money or goods kept or saved for lean times or for the future

अंदोख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बचा हुआ, बचाया हुआ (माल या सामान) जमा, इकठ्ठा, इकठ्ठा किया हुआ
  • (संज्ञा या पुर्व की विशेषता के रुप में) ग्रसित, पड़ा हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संचित, धन, संपत्ति, पूंजी

    उदाहरण - हर ज़बान के पास यही सलफ़ का अंदोख़्ता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدوخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدوخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone