تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو کے معانیدیکھیے

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

andho.n ne gaa.nv maaraa dau.Diyo be la.ng.Doअंधों ने गाँव मारा दौड़ियो बे लंगड़ो

نیز : اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑے

ضرب المثل

Roman

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو کے اردو معانی

  • نااہلوں کے دوست بھی نااہل، ناکاروں کے ساتھی بھی ناکارہ ہوتے ہیں
  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی نااہل کام بگاڑے اور پھر جس کی طرف اصلاح کے لئے رجوع کریں وہ بھی نااہل ہو
  • جب کسی شخص سے ایسا کام بن جائے جس کی امید نہ ہو تو یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of andho.n ne gaa.nv maaraa dau.Diyo be la.ng.Do

Roman

  • naaahlo.n ke dost bhii naaahal, naakaaro.n ke saathii bhii naakaara hote hai.n
  • is mauqaa par mustaamal jab ko.ii naaahal kaam bigaa.De aur phir jis kii taraf islaah ke li.e rujuu kare.n vo bhii naaahal ho
  • jab kisii shaKhs se a.isaa kaam bin jaaye jis kii ummiid na ho to ye kahaavat kahte hai.n

अंधों ने गाँव मारा दौड़ियो बे लंगड़ो के हिंदी अर्थ

  • अयोग्यों के दोस्त भी अयोग्य, निकम्मों के साथी भी निकम्मे होते हैं
  • उस अवसर पर प्रयुक्त जब कोई अयोग्य काम बिगाड़े और फिर जिसकी ओर सुधार के लिए जाएँ वह भी अयोग्य हो
  • जब किसी व्यक्ति से ऐसा काम बन जाए जिस की आशा न हो तो यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone