تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدھیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھیرا کے معانیدیکھیے
اَنْدھیرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظلمت، تاریکی، اجالا کی ضد
صفت
- تاریک، سیاہ
شعر
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے
نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
آج کی رات بھی تنہا ہی کٹی
آج کے دن بھی اندھیرا ہوگا
ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے نہ سورج
اس بار اندھیرا مرے اندر سے اٹھا ہے
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے
روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
अँधेरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह समय या स्थिति जिसमें प्रकाश या रोशनी न हो, अंधकार
विशेषण
- धुँधलापन
اَنْدھیرا کے مترادفات
اَنْدھیرا کے متضادات
اَنْدھیرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدھیرا)
اَنْدھیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔