تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَندھیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَندھیر کے معانیدیکھیے
اَندھیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاریکی، سیاہی
- ظلم، دھاندلی، لوٹ مار، ابتری، بدنظمی
- قہر، غضب، قیامت، آفت
صفت
- تاریک، سیاہ
شعر
گرم بازار فوجداری ہے
ہو رہا ہے جہان میں اندھیر
اک تو شب فراق کے صدمے ہیں جاں گداز
اندھیر اس پہ یہ ہے کہ ہوتی سحر نہیں
دھوپ سے چہروں نے دنیا میں
کیا اندھیر مچا رکھا ہے
English meaning of andher
Noun, Masculine
- darkness, duskiness
- inequity, injustice, tyranny, lawlessness, anarchy, disorder
- calamity, affliction, catastrophe
Adjective
- dark, murky, gloomy
अंधेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अँधेरा, अंधकार
- अनीति, अन्याय, ज़्यादती
- अशांति या विप्लव की स्थिति
विशेषण
- अंधकारमय
اَندھیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَندھیر)
اَندھیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔