تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھیر نگری چَوپٹ راجا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھیر نگری چَوپٹ راجا کے معانیدیکھیے

اندھیر نگری چَوپٹ راجا

andher nagrii chaupaT raajaaअंधेर नगरी चौपट राजा

نیز : اندھیر نگری چَوپٹ راجا ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا, اندھیر نگری اَبُوجھ راجا ٹکے سیر ککڑی ٹکے سیر کھاجا

ضرب المثل

Roman

اندھیر نگری چَوپٹ راجا کے اردو معانی

  • ایسی جگہ کی نسبت کہتے ہیں جہاں حکمراں کی غفلت یا بے وقوفی سے ظلم، لوٹ مار اور عام بدنظمی کا دور دورہ ہو
  • عالم و جاہل اور برے بھلے میں تمیز نہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of andher nagrii chaupaT raajaa

Roman

  • a.isii jagah kii nisbat kahte hai.n jahaa.n hukmaraa.n kii Gaflat ya bevaquufii se zulam, luuT maar aur aam badanazmii ka daur dauraa ho
  • aalam-o-jaahil aur bure bhale me.n tamiiz na hone ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of andher nagrii chaupaT raajaa

  • an ill-governed state, place where nothing is right

अंधेर नगरी चौपट राजा के हिंदी अर्थ

  • ऐसी जगह के प्रति कहते हैं जहाँ शासक की लापरवाही या मूर्खता से प्रत्येक ओर अत्याचार, लूट मार और सार्वजनिक कुव्यवस्था का प्रचलन हो
  • ज्ञानी अज्ञानी और बुरे भले में अंतर न होने के समय पर बोलते हैं

    विशेष खाजा= घी शक्कर और मैदे की एक मिठाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھیر نگری چَوپٹ راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھیر نگری چَوپٹ راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone