تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا کے معانیدیکھیے

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

andhe kii joruu kaa KHudaa rakhvaalaaअंधे की जोरू का ख़ुदा रखवाला

نیز - اَنْدھے کی جورُو کا اَللہ بیلی

ضرب المثل

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا کے اردو معانی

  • بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

अंधे की जोरू का ख़ुदा रखवाला के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख का माल जिसका जी चाहता है खाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone