تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھا" کے متعقلہ نتائج

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اُسْتادَہ

اُستاد (رک) کی تانیث : بڑی چالاک ، بہت ہوشیار ، علامہ (عورت) ۔

اُسْتادی

پڑھانے لکھانے کا کام یا پیشہ، معلمی

اُسْتاد و عَلّامَہ

اُسْتادْگی

استاد ہونا، استادی, چالاکی، معلمی

اُسْتادِیَت

اُستاد ہونا، اُستاد بننا

اُسْتاد کاری

اُستادی ، کاریگری ۔

اُسْتاد بھائی

آپس میں ایک استاد کے دو یا زیادہ شاگرد

اُسْتاد کَرنا

اُستادی کے لیے اختیار کرنا، اُستاد بنانا

اُسْتاد اَفروز

دنیا کو روشن کرنے والا۔

اُسْتادِ ہَفْتْ آسْماں

مشتری ستارہ

اُسْتادِ اَزَل

ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس

اگر ماہر فن موجود ہو تو کام بہت اچھا ہوتا ہے

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

ہَم اُسْتاد

ایک ہی استاد کے شاگرد، ساتھ پڑھنے والے

جَہان اُسْتاد

جگت استاد ، بہت بڑا ماہر فن جس سے بہت سے لوگوں نے استفادہ ، کیا ہو.

شَہْرِ اُسْتاد

شہر کا استاد ؛ (کنایۃً) استاد کامل ، ماہر فن ، شاعرِ اعظم .

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

جائے اُسْتاد خالی ہے

استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہوجائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں ، کوئی فن یا کمال حاصل ہونے باوجود اپنے سے بہتر کامل تر کا وجود ممکن ہے .

بَڑا اُسْتاد

بہت چالاک ، نہایت تیز و طرار

جَگ اُسْتاد

استاد زمانہ ، کسی فن کا زبردست ماہر۔

دادا اُسْتاد

اُستاد کا اُستاد ، گُرُوہ کا گُرو .

جَگَت اُسْتاد

اپنے فن کا ماہر، زمانے کا اُستاد، استاد زمانہ، اپنے فن میں طاق

توڑ جوڑ کا اُسْتاد ہے

بڑا چلتا ہر زہ ہے، بڑا بدمعاش ہے، لڑائی جھگڑا کرا دینے میں استاد ہے.

جائے اُسْتاد خالی اَسْت

استاد کی جگہ ہمیشہ خالی یا باقی رہتی ہے اور دوسرے شخص کی رائے یا مشورے سے اصلاح ہو جائے یا ہونے کی امید ہوتی ہو تو اس موقع پر یہ کہتے ہیں

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھا کے معانیدیکھیے

اندھا

andhaaअंधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اندھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم
  • (مجازاً) معرفت سے محروم، بے بصیرت، نادان
  • ناواقف، جاہل، بے علم
  • میلا، بے قلعی، کم اجلا، دھندلا، غیر شفاف
  • بے وقوف، احمق، بے عقل
  • اندھا دھند، بے سوچا سمجھا
  • جس میں پانی نہ ہو اور گہرا ہو (کنویں کے لیے)
  • جہاں اندھیرا ہو، تاریک سیاہ
  • جسے کسی جذبے سے مغلوب ہوجانے کے باعث کچھ دیکھنے کا ہوش نہ رہے، بدحواس
  • اظہار ناراضگی و خفگی کا ایک کلمہ، جیسے اندھا بے ایمان
  • توہم پرستی، شدت پسندی، کورانہ تقلید

شعر

English meaning of andhaa

Noun, Masculine

  • blind, sightless
  • one who does not realize or notice something, undiscerning, unknowing, unwitting
  • (of a glass or mirror) dirty, foggy, misty, cloudy, dim, unclean, (of a well) deep and without water
  • (of a lamp) flickering, not very bright, glimmering, giving a faint light
  • over powered by emotion, carried away by faith or feeling, obsessed
  • very strong (feeling, faith or emotion), rash, reckless

अंधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो आँख के दोष या विकार के कारण कुछ भी न देख सकता हो, नेत्रहीन, दृष्टिहीन, दृष्टिबाधित
  • (लाक्षणिक) सत्य की पहचान से वंचित, जिसके भीतर कुछ भी दिखाई न दे
  • अबोध, जाहिल, अज्ञानी
  • कम-कम रौशनी वाला, मद्धम, टिमटिमाता (अधिकांश दीये आदि के लिए प्रयुक्त)
  • मैला, जो चमकाया न गया हो, कम उजला, धुँधला
  • मूर्ख, पागल, बुद्धिहीन
  • अंधाधुंद, अविचारनीय, विचारहीन, बिना सोचे-समझे कार्य करने वाला, तर्कहीन
  • जिसमें पानी न हो और गहरा हो
  • जहाँ अँधेरा हो, अंधकारमय
  • जिसे किसी आवेग के कारण कुछ देखने की समझ ही न रहे, हतबुद्धि
  • अप्रसन्नता एवं क्रोध स्पष्ट करने का एक वाक्य
  • अंधविश्वासी, मतांध, अंधानुगामी

اندھا کے مترادفات

اندھا کے متضادات

اندھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone