تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھا چوہا تھوتھے دھان" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھا چوہا تھوتھے دھان کے معانیدیکھیے

اندھا چوہا تھوتھے دھان

andhaa chuuhaa thothe dhaanअंधा चूहा थोथे धान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اندھا چوہا تھوتھے دھان کے اردو معانی

  • ناواقف کو اچھی چیز نہیں ملتی، بد نصیب یا بیوقوف ناکام رہتا ہے
  • جو جس چیز کا مستحق ہوتا ہے اسے وہی چیز ملتی ہے، وہ اسی سے مطمئن ہوجاتا ہے

Urdu meaning of andhaa chuuhaa thothe dhaan

  • Roman
  • Urdu

  • naavaaqif ko achchhii chiiz nahii.n miltii, badansiib ya bevaquuf naakaam rahtaa hai
  • jo jis chiiz ka mustahiq hotaa hai use vahii chiiz miltii hai, vo isii se mutamin hojaataa hai

अंधा चूहा थोथे धान के हिंदी अर्थ

  • अपरिचित को अच्छी वस्तु नहीं मिलती, अभागा या मूर्ख विफल रहता है
  • जो जिस वस्तु के योग्य होता है उसे वही वस्तु मिलती है, वह उसी से संतुष्ट हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھا چوہا تھوتھے دھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھا چوہا تھوتھے دھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone