تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے کے معانیدیکھیے

اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے

andhaa baTe rassii aur piichhe bachh.Daa khaa.eअंधा बटे रस्सी और पीछे बछड़ा खाए

ضرب المثل

Roman

اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے کے اردو معانی

  • ادھر کام کرتا جاتا ہے اور ادھر غفلت سے سارا کیا کرایا خراب ہوتا چلا جاتا ہے (غافل یا احمق کے متعلق مستعمل)

Urdu meaning of andhaa baTe rassii aur piichhe bachh.Daa khaa.e

Roman

  • udhar kaam kartaa jaataa hai aur idhar Gaflat se saaraa kyaa kiraaya Kharaab hotaa chala jaataa hai (Gaafil ya ahmaq ke mutaalliq mustaamal

अंधा बटे रस्सी और पीछे बछड़ा खाए के हिंदी अर्थ

  • इधर काम करता जाता है और उधर भूल से सारा किया कराया ख़राब होता चला जाता है (असावधान या मूर्ख से संबंधित प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone