تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے کے معانیدیکھیے

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

andhaa bagulaa kiicha.D khaa.eअंधा बगुला कीचड़ खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے کے اردو معانی

  • غافل، جلد باز، بدسلیقہ آدمی ہمیشہ ٹھوکر کھاتا اور نقصان اٹھاتا ہے
  • بدقسمت ہمیشہ تکلیف اٹھاتا ہے، اناڑی کو ہمیشہ بے کار چیز ہی ملتی ہے

Urdu meaning of andhaa bagulaa kiicha.D khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • Gaafil, jaldbaaz, badasliiqaa aadamii hamesha Thokar khaataa aur uThaataa huy
  • badqismat hamesha takliif uThaataa hai, anaa.Dii ko hamesha be kaar chiiz hii miltii hai

अंधा बगुला कीचड़ खाए के हिंदी अर्थ

  • लापरवाह, उतावला, बेढंगा आदमी सदा ठोकर खाता और नुक़्सान उठाता है
  • अभागा हमेशा दुख भोगता है, अनाड़ी को हर समय निकम्मी वस्तु ही मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone