تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے کے معانیدیکھیے

اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے

andhaa baa.nTe rev.Dii apno.n hii ko deअंधा बाँटे रेवड़ी अपनों ही को दे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے

    مثال اپنی بھٹی جھونکنے سے فرصت ملے تو دوسروں کی مشکلات پر نظر پڑے، اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں ہی اپنوں کو دے۔ کیا جنت اپنی جاگیر کرپائی ہے کہ اندھا بانٹے ریوڑی ہر پھر اپنوں ہی کو دے۔

Urdu meaning of andhaa baa.nTe rev.Dii apno.n hii ko de

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jab ko.ii mustahiq kii bajaay har suurat se apne aziiz ya dost hii ko nafaa pahunchaa.e

अंधा बाँटे रेवड़ी अपनों ही को दे के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त जब कोई अधिकार रखने वाले के अतिरिक्त हर सूरत से अपने संबंधी या दोस्त ही को लाभ पहुँचाए

    उदाहरण अपनी भट्टी झोंकने से फ़ुरसत मिले तो दूसरो की मश्किलात पर नज़र पड़े, अंधा बाँटे रेवड़ियाँ अपनों ही को दे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone