تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدیشَہ کے معانیدیکھیے
اَنْدیشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خطرہ، جوکھوں، دھڑکا
- خیال، غور و فکر، تصور
- فکر مندی، سوچ، تردد
شعر
اندیشہ ہے کہ دے نہ ادھر کی ادھر لگا
مجھ کو تو ناپسند وطیرے صبا کے ہیں
میرا مقصد کہ وہ خوش ہوں مری خاموشی سے
ان کو اندیشہ کہ یہ بھی کوئی فریاد نہ ہو
میں ان سے بھی ملا کرتا ہوں جن سے دل نہیں ملتا
مگر خود سے بچھڑ جانے کا اندیشہ بھی رہتا ہے
English meaning of andesha
अंदेशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़तरा, कठिन परिस्थिति, धड़का
- विचार, चिंतन एवं मनन, कल्पना
- चिंताग्रस्तता, सोच, तरद्दुद
اَنْدیشَہ کے مترادفات
اَنْدیشَہ کے متضادات
اَنْدیشَہ کے مرکب الفاظ
اَنْدیشَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
اندیشہ دیکھئے، ’’توقع‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدیشَہ)
اَنْدیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔