تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدیشَہ" کے متعقلہ نتائج

اِطْمِینان

دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا

اِطمِینان بَخْش

تسلی بخش

اِطمِینان بَخْشنا

اِطْمِینان ہونا

اِطمِینان بَخش طَور پَر

اِطمِینانِ قَلْب

دل کا سکون، سکونِ قلب، تسکینِ قلب

اِطْمِینان کی سانْس لینا

اِطْمِینان کا سانْس لینا

پریشانی سے نجات پانا، تکلیف یا محنت کے بعد راحت نصیب ہونا.

اِطمِینانِ خاطِر

دل کا سکون، سکونِ قلب، تسکینِ قلب

اِطْمِینانی

آٹے میں نون

بہت کم، ذرا سا، تھوڑا سا

با اِطْمِینان

بَہ اِطْمِینان

باعِثِ اِطمِینان

حَسَبِ اِطْمِینان

نا قابِلِ اِطْمِیْنان

جس سے طبیعت کو اطمینان نہ ہو، بے بھروسہ، غیر تسلی بخش

آتْمانَند

حصول معرفت کے لیے کی گئی جدو جہد سے ملنے والا روحانی سکون

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

آٹے میں نَمَک

بہت کم، ذرا سا، تھوڑا سا

آٹے میں نَمَک بَرابَر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدیشَہ کے معانیدیکھیے

اَنْدیشَہ

andeshaअंदेशा

اصل: فارسی

وزن : 222

اَنْدیشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرہ، جوکھوں، دھڑکا

    مثال - مریض کو اندیشہ موت کھائے جا رہا ہے

  • خیال، غور و فکر، تصور
  • فکرمندی، سوچ، تردد
  • شک، شبہ، کھٹکا

شعر

English meaning of andesha

Noun, Masculine

  • apprehension, dread, fear, danger, peril

    Example - Mariz ko andesha-e-maut khae ja raha hai

  • thought, consideration, meditation, reflection
  • solicitude, anxiety, concern
  • doubt, misgiving, suspicion

अंदेशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़तरा, कठिन परिस्थिति, धड़का

    उदाहरण - मरीज़ को अंदेशा-ए-मौत खाए जा रहा है

  • विचार, चिंतन एवं मनन, कल्पना
  • चिंताग्रस्तता, सोच, तरद्दुद
  • खटका, संदेह, शंका, शक, दुविधा

اَنْدیشَہ کے متضادات

اَنْدیشَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

اندیشہ دیکھئے، ’’توقع‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone