تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدِیش ناک" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدِیش ناک کے معانیدیکھیے

اَنْدِیش ناک

andesh-naakअंदेशनाक

اصل: فارسی

وزن : 22121

دیکھیے: اَنْدیش مَند

Roman

اَنْدِیش ناک کے اردو معانی

صفت

  • اندیش مند
  • جس میں خطرہ یا اندیشہ محسوس ہو، پرخطر، ڈرنے کی چیز، ڈراونا
  • محتاط، چوکنا

Urdu meaning of andesh-naak

  • andesh mand
  • jis me.n Khatraa ya andesha mahsuus ho, puraKhtar, Darne kii chiiz, Daraavnaa
  • muhtaat, chaukannaa

English meaning of andesh-naak

Adjective

  • causing anxiety or fear, causing apprehension, alarming

अंदेशनाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें ख़तरा या अंदेशा महसूस हो, ख़तरनाक, डरने की चीज़, डरावना
  • सतर्क, सावधान, चौकन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدِیش ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدِیش ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone