تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں" کے متعقلہ نتائج

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

کَوّے ہَکنی

رک : کوّے اُڑانی

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کَوّے اُڑْجا

شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے بولْنا

صبح ہونے کی علامت ہونا ، دن نکلنے کے قریب ہونا.

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

چِیل کَوّے چَھٹْوانا

بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں

کالے کَوّے کی جورُو

جب کوئل بولتی ہے تو بچے بلند آواز سے فقرہ کستے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

مَنحُوس کَوّے کا مَنحُوس اَنڈا

جیسا اُستاد ویسا شاگرد ۔

آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسارے کوے

جہاں کوئی عقلمند شخص کسی معاملہ میں پھنس جائے، اور معمولی بچ جائے تو کہتے ہیں

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

سُوکھے ٹُکْڑوں پَر کَوّے اُڑانا

تھوڑی تنخواہ پر ذلیل کام کرنا .

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

دُکھ سَہیں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنڈے کھائیں

رک : دکھ بھریں الخ .

پَر کے کَوّے بَنانا

(چالاکی یا فریب سے) ایک بات میں سو شاخیں نکالنا

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کو کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

کَنْکَوّے بازی

رک : پتن٘گ بازی.

کَنْکَوّے باز

وہ شخص جو پتنگ لڑائے ، کنکوے اُڑانے اور لڑانے کا شوقین

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں کے معانیدیکھیے

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

anDe seve faaKHta , kavve mevii khaa.e.nअंडे सेवे फ़ाख़्ता , कव्वे मेवे खाएँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں کے اردو معانی

  • مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

Urdu meaning of anDe seve faaKHta , kavve mevii khaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • mashaqqat kare ko.ii aur maze u.Daa.e ko.ii

अंडे सेवे फ़ाख़्ता , कव्वे मेवे खाएँ के हिंदी अर्थ

  • मशक़्क़त करे कोई और मज़े उड़ाए कोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوّے

کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

کَوّے ہَکنی

رک : کوّے اُڑانی

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کَوّے اُڑْجا

شگون، جب کوئی پردیسی آنے کو ہو اور کوا گھر میں آ بیٹھے تو عورتیں یہ فقرہ کہہ کے اس امر کا شگون لیتی ہیں کہ اگر وہ آنے والا ہوگا تو کوا اڑ جائے گا

کوے کے بیاہ میں گیت گاوت سسیت کے

نالائق کے سامنے قابلیت کی باتیں کرنا بے محل ہیں

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کَوّے کی چون٘چ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے کی گان٘ڑ میں اَنار کی کَلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَوّے بولْنا

صبح ہونے کی علامت ہونا ، دن نکلنے کے قریب ہونا.

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

تِیر کَوّے تِیر

وہ آواز یاصدا جو کوّوں کو ڈرا کراڑانے کے لیے دیتے ہیں

چِیل کَوّے چَھٹْوانا

بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.

کالے کَوّے کھائے ہیں

عوام کا اعتقاد ہے کہ جو کالے کوے کا گوشت کھاتا ہے اس کے بال سفید نہیں ہوتے جب بڑھاپے میں بھی بال سفید نہ ہون تو ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں

کالے کَوّے کی جورُو

جب کوئل بولتی ہے تو بچے بلند آواز سے فقرہ کستے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

مَنحُوس کَوّے کا مَنحُوس اَنڈا

جیسا اُستاد ویسا شاگرد ۔

آتے جاتے میں نہ پھنسی تو کیوں پھنسارے کوے

جہاں کوئی عقلمند شخص کسی معاملہ میں پھنس جائے، اور معمولی بچ جائے تو کہتے ہیں

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

سُوکھے ٹُکْڑوں پَر کَوّے اُڑانا

تھوڑی تنخواہ پر ذلیل کام کرنا .

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

گانڑ میں گُوہ نَہیں اَور کَوّے مِہمان

مُفلسی میں فضول خرچی ، اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا.

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

دُکھ سَہیں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنڈے کھائیں

رک : دکھ بھریں الخ .

پَر کے کَوّے بَنانا

(چالاکی یا فریب سے) ایک بات میں سو شاخیں نکالنا

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کا کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

بیل پَکا تو کَوّے کے باپ کو کیا

خود ہوشیار ہے تو کوئی اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

کَنْکَوّے بازی

رک : پتن٘گ بازی.

کَنْکَوّے باز

وہ شخص جو پتنگ لڑائے ، کنکوے اُڑانے اور لڑانے کا شوقین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone