تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدَرُونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدَرُونی کے معانیدیکھیے
اَنْدَرُونی کے اردو معانی
صفت
- اندرون سے منسوب: خانگی، نجی
- باطنی، قلبی، داخلی
- جو خفیہ طور پر ہو
شعر
کوئی بیرونی آنچ تھی جس نے
اندرونی ترنگ اڑائی تھی
نویدؔ کر تو دیا شہر آئنہ پامال
اب اندرونی صف دار و گیر کھینچتا ہوں
ضبط سے دل نزار رہتا ہے
اندرونی بخار رہتا ہے
English meaning of andaruunii
अंदरूनी के हिंदी अर्थ
اَنْدَرُونی کے مترادفات
اَنْدَرُونی کے متضادات
اَنْدَرُونی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدَرُونی)
اَنْدَرُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔