تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْداز کے معانیدیکھیے
اَنْداز کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ
- قرینہ، آثار
- حال، حالت، کیفیت
- معشوقانہ ناز و ادا
- اٹکل، قیاس، تخمینہ
- مقدار، مقدار معتدل
- بناوٹ، ساخت
- قصد، ارادہ
- افتاد
شعر
پہلے اس میں اک ادا تھی ناز تھا انداز تھا
روٹھنا اب تو تری عادت میں شامل ہو گیا
آفت تو ہے وہ ناز بھی انداز بھی لیکن
مرتا ہوں میں جس پر وہ ادا اور ہی کچھ ہے
اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا
زندگی چھوڑ دے پیچھا مرا میں باز آیا
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا
English meaning of andaaz
Noun, Masculine, Suffix
- caster or thrower
- coquetry, loving gestures
- intention
- mannerism
- manner
- state, condition
- style, pose
- way or mode of behaviour, attitude
अंदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- तौर, तरीक़ा, शैली, ढंग
- शिष्टता, लक्षण
- हाल, दशा, स्थिति
- प्रेमिकाओं के समान नाज़-नख़रे और अदाएँ
- अटकल, अनुमान, किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान
- मात्रा, संतुलित मात्रा
- बनावट, संरचना
- संकल्प, इरादा
- अवसर
اَنْداز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْداز)
اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔