تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنا الْحَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنا الْحَق کے معانیدیکھیے
اَنا الْحَق کے اردو معانی
- (لفظاً) میں حق (خدا) ہوں، (مراداََ) ایک کلمہ جس کو منصور حلاج جو عارف باللہ تھے محویت اور استغراق کے عالم میں کہہ اٹھتے تھے (جس کی بنا پر علماء وقت کے فتوے سے انھیں سولی دی گئی) ، منصور حلاج کا یہ مسلک کہ ذات حق کے سوا کوئی موجود نہیں، ہمہ اوست
شعر
تھا انا الحق لب منصور پہ کیا آپ سے آپ
تھا جو پردے میں چھپا بول اٹھا آپ سے آپ
انا الحق کی حقیقت کو جو ہو منصور سو جانے
کہ اس کو آسماں چڑھنے سے چڑھنا دار بہتر تھا
English meaning of anal-haq
- I am the Truth or "I am God", the words uttered by the Persian mystic Mansur Hallaj for which he was executed
अनल-हक़ के हिंदी अर्थ
- मैं सत्य हूँ, मैं ख़ुदा हूँ, मैं ब्रह्म हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنا الْحَق)
اَنا الْحَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔