تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنا الْحَق" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنا الْحَق کے معانیدیکھیے

اَنا الْحَق

anal-haqअनल-हक़

اصل: عربی

وزن : 122

فقرہ

اَنا الْحَق کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) میں حق (خدا) ہوں، (مراداََ) ایک کلمہ جس کو منصور حلاج جو عارف باللہ تھے محویت اور استغراق کے عالم میں کہہ اٹھتے تھے (جس کی بنا پر علماء وقت کے فتوے سے انھیں سولی دی گئی) ، منصور حلاج کا یہ مسلک کہ ذات حق کے سوا کوئی موجود نہیں، ہمہ اوست

شعر

English meaning of anal-haq

 

  • I am the Truth or "I am God", the words uttered by the Persian mystic Mansur Hallaj for which he was executed

अनल-हक़ के हिंदी अर्थ

 

  • मैं सत्य हूँ, मैं ख़ुदा हूँ, मैं ब्रह्म हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنا الْحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنا الْحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone